ابنا: فلسطینی تنظیموں کے درمیان ہونے والے قومی مصالحتی معاہدے میں قطر کے امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی، ولیعہد شیخ تمیم بن حمد آل ثانی، وزیر اعظم شیخ حمد بن جاسم بن جبر آل ثانی بھی موجود تھے۔ ........./169
6 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295274
فلسطینی تنظیم فتح کے سربراہ اور حماس تنظیم کے سیاسی شعبہ کے سربراہ نے قطر میں ہونے والے قومی اتحاد اجلاس کے بعد ایک معاہدے پر دستخط کئے ہیں جس میں قومی اتحاد حکومت کے سربراہ فلسطینی صدر محمود عباس ہونگے۔